Suchai News Suchai News
recent

ہیڈ لائنز

recent
random
جاري التحميل ...

حضرت محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مختصر سا تعارف۔

حضرت محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مختصر سا تعارف۔

آپؐ اللہ کے آخری نبی ہیں آپؐ مکہ کے قریش خاندان میں پیدا ہوئے آپؐ کے والد کا نام عبداللہ تھا آپؐ کی والدہ کا نام آمنہؑ تھا آپؐ کے والد آپؐ کی پیدائش کے چند ہفتہ پہلے وفات پا گئے جب آپؐ 8 سال کے تھے تو آپؐ کے دادا بھی وفات پا گئے پھر آپؐ کی پرورش آپؐ کے چچا ابوطالبؑ نے کی آپؐ ہمیشہ سچ بولتے اور وعدہ پورا کرتے اسی وجہ سے مکہ کے لوگ آپؐ کو صادق اور امین کہتےپچیس سال کی عمر میں آپؐ حضرت خدیجہؑ کا تجارت کا سامان لے کر شام گئے آپؐ کی ایمانداری دیکھ کر حضرت خدیجہؑ نے آپؐ کو نکاح کا پیغام بھیجا نکاح کے وقت آپؐ کی عمر پچیس سال اور حضرت خدیجہؑ کی عمر چالیس سال تھی حضرت خدیجہؑ سے اللہ نے آپ کو فاطمہؑ عطا کیں جن سے آپ کی نسل پاک چلی آپ نے اپنی بیٹیؑ کی شادی اپنے چچازاد بھائی اور اپنے وصی حضرت علیؑ کی آپؐ نے اپنے کردار سے لوگوں کو مسلمان کیا آپؐ کے آنے سے لوگ جہالتوں سے نکل آئے آپؐ کے اس دنیا سے پردہ کرنے کے بعد آپؐ کی اہلبیتؑ نے دین کی حفاظت کی جن میں سے آپ کا ایک بیٹا جانشین پردہ غیبت میں ہیں جب وہ اللہ کے حکم سے ظہور کریں گے تو پوری دنیا کو امن اور نور سے بھر دیں گے ان کا نام امام محمد مہدیؑ ہے۔

عن الكاتب

Suchai News

التعليقات


call us

اگر آپ کو ہمارے بلاگ کا مواد پسند ہے تو ہم رابطے میں رہنے کی امید کرتے ہیں، بلاگ کے ایکسپریس میل کو سبسکرائب کرنے کے لیے اپنی ای میل درج کریں تاکہ پہلے بلاگ کی نئی پوسٹس موصول ہو سکیں، اور آپ اگلے بٹن پر کلک کر کے پیغام بھیج سکتے ہیں...

تمام حقوق محفوظ ہیں۔

Suchai News